اِستون کے بیٹے بیت رفا، فاسح اور تخِنّہ تھے۔تخِنّہ ناحس شہر کا باپ تھا جس کی اولاد ریکہ میں آباد ہے۔