۱۔تواریخ 4:1-7 اردو جیو ورژن (UGV)

1. فارص، حصرون، کرمی، حور اور سوبل یہوداہ کی اولاد تھے۔

2. ریایاہ بن سوبل کے ہاں یحت، یحت کے اخومی اور اخومی کے لاہد پیدا ہوا۔ یہ صُرعتی خاندانوں کے باپ دادا تھے۔

3. عیطام کے تین بیٹے یزرعیل، اِسما اور اِدباس تھے۔ اُن کی بہن کا نام ہَضلِلفونی تھا۔

4. اِفراتہ کا پہلوٹھا حور بیت لحم کا باپ تھا۔ اُس کے دو بیٹے جدور کا باپ فنوایل اور حوسہ کا باپ عزر تھے۔

5. تقوع کے باپ اشحور کی دو بیویاں حیلاہ اور نعرہ تھیں۔

6. نعرہ کے بیٹے اخوزّام، حِفر، تیمنی اور ہخَستری تھے۔

7. حیلاہ کے بیٹے ضرت، صُحر اور اِتنان تھے۔

۱۔تواریخ 4