۱۔تواریخ 4:1-3 اردو جیو ورژن (UGV)

1. فارص، حصرون، کرمی، حور اور سوبل یہوداہ کی اولاد تھے۔

2. ریایاہ بن سوبل کے ہاں یحت، یحت کے اخومی اور اخومی کے لاہد پیدا ہوا۔ یہ صُرعتی خاندانوں کے باپ دادا تھے۔

3. عیطام کے تین بیٹے یزرعیل، اِسما اور اِدباس تھے۔ اُن کی بہن کا نام ہَضلِلفونی تھا۔

۱۔تواریخ 4