۱۔تواریخ 3:4 اردو جیو ورژن (UGV)

داؤد کے یہ چھ بیٹے اُن ساڑھے سات سالوں کے دوران پیدا ہوئے جب حبرون اُس کا دار الحکومت تھا۔اِس کے بعد وہ یروشلم میں منتقل ہوا اور وہاں مزید 33 سال حکومت کرتا رہا۔

۱۔تواریخ 3

۱۔تواریخ 3:1-9