۱۔تواریخ 3:2 اردو جیو ورژن (UGV)

تیسرا ابی سلوم تھا۔ اُس کی ماں معکہ تھی جو جسور کے بادشاہ تلمی کی بیٹی تھی۔ چوتھا ادونیاہ تھا جس کی ماں حجیت تھی۔

۱۔تواریخ 3

۱۔تواریخ 3:1-5