فِدایاہ کے دو بیٹے زرُبابل اور سِمعی تھے۔زرُبابل کے دو بیٹے مسُلّام اور حننیاہ تھے۔ ایک بیٹی بنام سلومیت بھی پیدا ہوئی۔