۱۔تواریخ 29:23 اردو جیو ورژن (UGV)

یوں سلیمان اپنے باپ داؤد کی جگہ رب کے تخت پر بیٹھ گیا۔ اُسے کامیابی حاصل ہوئی، اور تمام اسرائیل اُس کے تابع رہا۔

۱۔تواریخ 29

۱۔تواریخ 29:17-30