۱۔تواریخ 29:18 اردو جیو ورژن (UGV)

اے رب ہمارے باپ دادا ابراہیم، اسحاق اور اسرائیل کے خدا، گزارش ہے کہ تُو ہمیشہ تک اپنی قوم کے دلوں میں ایسی ہی تڑپ قائم رکھ۔ عطا کر کہ اُن کے دل تیرے ساتھ لپٹے رہیں۔

۱۔تواریخ 29

۱۔تواریخ 29:9-26-27