اِس کے بعد داؤد نے پوری جماعت کے سامنے رب کی تمجید کر کے کہا،”اے رب ہمارے باپ اسرائیل کے خدا، ازل سے ابد تک تیری حمد ہو۔