۱۔تواریخ 28:6 اردو جیو ورژن (UGV)

رب نے مجھے بتایا، ’تیرا بیٹا سلیمان ہی میرا گھر اور اُس کے صحن تعمیر کرے گا۔ کیونکہ مَیں نے اُسے چن کر فرمایا ہے کہ وہ میرا بیٹا ہو گا اور مَیں اُس کا باپ ہوں گا۔

۱۔تواریخ 28

۱۔تواریخ 28:1-15