۱۔تواریخ 28:12 اردو جیو ورژن (UGV)

رب کے گھر کے صحن، اُس کے ارد گرد کے کمرے اور وہ کمرے جن میں رب کے لئے مخصوص کئے گئے سامان کو محفوظ رکھنا تھا۔داؤد نے روح کی ہدایت سے یہ پورا نقشہ تیار کیا تھا۔

۱۔تواریخ 28

۱۔تواریخ 28:8-15