۱۔تواریخ 27:28 اردو جیو ورژن (UGV)

بعل حنان جدیری زیتون اور انجیرتوت کے اُن باغوں پر مقرر تھا جو مغرب کے نشیبی پہاڑی علاقے میں تھے۔ یوآس زیتون کے تیل کے گوداموں کی نگرانی کرتا تھا۔

۱۔تواریخ 27

۱۔تواریخ 27:24-29