عزماوت بن عدی ایل یروشلم کے شاہی گوداموں کا انچارج تھا۔جو گودام دیہی علاقے، باقی شہروں، گاؤں اور قلعوں میں تھے اُن کو یونتن بن عُزیّاہ سنبھالتا تھا۔