۱۔تواریخ 27:11-13 اردو جیو ورژن (UGV)

11. آٹھواں ماہ: زارح کے خاندان کا سِبکی حوساتی۔

12. نواں ماہ: بن یمین کے قبیلے کا ابی عزر عنتوتی۔

13. دسواں ماہ: زارح کے خاندان کا مَہری نطوفاتی۔

۱۔تواریخ 27