۱۔تواریخ 26:4-5 اردو جیو ورژن (UGV)

عوبید ادوم بھی دربان تھا۔ اللہ نے اُسے برکت دے کر آٹھ بیٹے دیئے تھے۔ بڑے سے لے کر چھوٹے تک اُن کے نام سمعیاہ، یہوزبد، یوآخ، سکار، نتنی ایل، عمی ایل، اِشکار اور فعولّتی تھے۔

۱۔تواریخ 26

۱۔تواریخ 26:2-14