۱۔تواریخ 26:21-22 اردو جیو ورژن (UGV)

دو بھائی زیتام اور یوایل رب کے گھر کے خزانوں کی پہرا داری کرتے تھے۔ وہ یحی ایل کے خاندان کے سرپرست تھے اور یوں لعدان جَیرسونی کی اولاد تھے۔

۱۔تواریخ 26

۱۔تواریخ 26:19-24