۱۔تواریخ 26:10 اردو جیو ورژن (UGV)

مِراری کے خاندان کا فرد حوسہ کے چار بیٹے سِمری، خِلقیاہ، طبلیاہ اور زکریاہ تھے۔ حوسہ نے سِمری کو خدمت کے گروہ کا سربراہ بنا دیا تھا اگرچہ وہ پہلوٹھا نہیں تھا۔

۱۔تواریخ 26

۱۔تواریخ 26:8-16