۱۔تواریخ 25:2 اردو جیو ورژن (UGV)

آسف کے خاندان سے آسف کے بیٹے زکور، یوسف، نتنیاہ اور اسرے لاہ۔ اُن کا باپ گروہ کا راہنما تھا، اور وہ بادشاہ کی ہدایات کے مطابق نبوّت کی روح میں ساز بجاتا تھا۔

۱۔تواریخ 25

۱۔تواریخ 25:1-9