۱۔تواریخ 24:3 اردو جیو ورژن (UGV)

داؤد نے اماموں کو خدمت کے مختلف گروہوں میں تقسیم کیا۔ صدوق اور اخی مَلِک نے اِس میں داؤد کی مدد کی (صدوق اِلی عزر کی اولاد میں سے اور اخی مَلِک اِتمر کی اولاد میں سے تھا)۔

۱۔تواریخ 24

۱۔تواریخ 24:1-4