۱۔تواریخ 23:7-12 اردو جیو ورژن (UGV)

7. جَیرسون کے دو بیٹے لعدان اور سِمعی تھے۔

8. لعدان کے تین بیٹے یحی ایل، زیتام اور یوایل تھے۔

9. سِمعی کے تین بیٹے سلومیت، حزی ایل اور حاران تھے۔ یہ لعدان کے گھرانوں کے سربراہ تھے۔

12. قِہات کے چار بیٹے عمرام، اِضہار، حبرون اور عُزی ایل تھے۔

۱۔تواریخ 23