۱۔تواریخ 21:4 اردو جیو ورژن (UGV)

لیکن بادشاہ یوآب کے اعتراضات کے باوجود اپنی بات پر ڈٹا رہا۔ چنانچہ یوآب دربار سے روانہ ہوا اور پورے اسرائیل میں سے گزر کر اُس کی مردم شماری کی۔ اِس کے بعد وہ یروشلم واپس آ گیا۔

۱۔تواریخ 21

۱۔تواریخ 21:1-11