۱۔تواریخ 20:6 اردو جیو ورژن (UGV)

ایک اَور دفعہ جات کے پاس لڑائی ہوئی۔ فلستیوں کا ایک فوجی جو رفا کی نسل کا تھا بہت لمبا تھا۔ اُس کے ہاتھوں اور پیروں کی چھ چھ اُنگلیاں یعنی مل کر 24 اُنگلیاں تھیں۔

۱۔تواریخ 20

۱۔تواریخ 20:1-7