۱۔تواریخ 2:34-35 اردو جیو ورژن (UGV)

سیسان کے بیٹے نہیں تھے بلکہ بیٹیاں۔ ایک بیٹی کی شادی اُس نے اپنے مصری غلام یرخع سے کروائی۔ اُن کے بیٹا عتّی پیدا ہوا۔

۱۔تواریخ 2

۱۔تواریخ 2:27-37