۱۔تواریخ 2:13-16 اردو جیو ورژن (UGV)

13. بڑے سے لے کر چھوٹے تک یسّی کے بیٹے اِلیاب، ابی نداب، سِمعا،

14. نتنی ایل، ردّی،

15. اوضم اور داؤد تھے۔ کُل سات بھائی تھے۔

16. اُن کی دو بہنیں ضرویاہ اور ابی جیل تھیں۔ ضرویاہ کے تین بیٹے ابی شے، یوآب اور عساہیل تھے۔

۱۔تواریخ 2