۱۔تواریخ 18:13 اردو جیو ورژن (UGV)

اُس نے ادوم کے پورے ملک میں اپنی فوجی چوکیاں قائم کیں، اور تمام ادومی داؤد کے تابع ہو گئے۔ داؤد جہاں بھی جاتا رب اُس کی مدد کر کے اُسے فتح بخشتا۔

۱۔تواریخ 18

۱۔تواریخ 18:7-14