۱۔تواریخ 18:1 اردو جیو ورژن (UGV)

پھر ایسا وقت آیا کہ داؤد نے فلستیوں کو شکست دے کر اُنہیں اپنے تابع کر لیا اور جات شہر پر گرد و نواح کی آبادیوں سمیت قبضہ کر لیا۔

۱۔تواریخ 18

۱۔تواریخ 18:1-4