۱۔تواریخ 17:5 اردو جیو ورژن (UGV)

آج تک مَیں کسی مکان میں نہیں رہا۔ جب سے مَیں اسرائیلیوں کو مصر سے نکال لایا اُس وقت سے مَیں خیمے میں رہ کر جگہ بہ جگہ پھرتا رہا ہوں۔

۱۔تواریخ 17

۱۔تواریخ 17:2-9