۱۔تواریخ 17:10 اردو جیو ورژن (UGV)

اُس وقت سے جب مَیں قوم پر قاضی مقرر کرتا تھا۔ مَیں تیرے دشمنوں کو خاک میں ملا دوں گا۔ آج مَیں فرماتا ہوں کہ رب ہی تیرے لئے گھر بنائے گا۔

۱۔تواریخ 17

۱۔تواریخ 17:7-16