۱۔تواریخ 16:5 اردو جیو ورژن (UGV)

اُن کا سربراہ آسف جھانجھ بجاتا تھا۔ اُس کا نائب زکریاہ تھا۔ پھر یعی ایل، سمیراموت، یحی ایل، متِتیاہ، اِلیاب، بِنایاہ، عوبید ادوم اور یعی ایل تھے جو ستار اور سرود بجاتے تھے۔

۱۔تواریخ 16

۱۔تواریخ 16:4-9