درجِ ذیل اُن لاوی سرپرستوں کی فہرست ہے جو اپنے رشتے داروں کو لے کر آئے۔قِہات کے خاندان سے اُوری ایل 120 مردوں سمیت،