۱۔تواریخ 15:29 اردو جیو ورژن (UGV)

رب کا عہد کا صندوق داؤد کے شہر میں داخل ہوا تو داؤد کی بیوی میکل بنت ساؤل کھڑکی میں سے جلوس کو دیکھ رہی تھی۔ جب بادشاہ کودتا اور ناچتا ہوا نظر آیا تو میکل نے اُسے حقیر جانا۔

۱۔تواریخ 15

۱۔تواریخ 15:19-29