۱۔تواریخ 15:25 اردو جیو ورژن (UGV)

پھر داؤد، اسرائیل کے بزرگ اور ہزار ہزار فوجیوں پر مقرر افسر خوشی مناتے ہوئے نکل کر عوبید ادوم کے گھر گئے تاکہ رب کے عہد کا صندوق وہاں سے لے کر یروشلم پہنچائیں۔

۱۔تواریخ 15

۱۔تواریخ 15:14-29