۱۔تواریخ 15:1 اردو جیو ورژن (UGV)

یروشلم کے اُس حصے میں جس کا نام ’داؤد کا شہر‘ پڑ گیا تھا داؤد نے اپنے لئے چند عمارتیں بنوائیں۔ اُس نے اللہ کے صندوق کے لئے بھی ایک جگہ تیار کر کے وہاں خیمہ لگا دیا۔

۱۔تواریخ 15

۱۔تواریخ 15:1-9