۱۔تواریخ 12:33 اردو جیو ورژن (UGV)

زبولون کے قبیلے کے 50,000 تجربہ کار فوجی تھے۔ وہ ہر ہتھیار سے لیس اور پوری وفاداری سے داؤد کے لئے لڑنے کے لئے تیار تھے۔

۱۔تواریخ 12

۱۔تواریخ 12:25-40