۱۔تواریخ 12:23 اردو جیو ورژن (UGV)

درجِ ذیل اُن تمام فوجیوں کی فہرست ہے جو حبرون میں داؤد کے پاس آئے تاکہ اُسے ساؤل کی جگہ بادشاہ بنائیں، جس طرح رب نے حکم دیا تھا۔

۱۔تواریخ 12

۱۔تواریخ 12:22-24