۱۔تواریخ 12:12-14 اردو جیو ورژن (UGV)

12. یوحنان، اِلزبد،

13. یرمیاہ اور مکبنّی۔

14. جد کے یہ مرد سب اعلیٰ فوجی افسر بن گئے۔ اُن میں سے سب سے کمزور آدمی سَو عام فوجیوں کا مقابلہ کر سکتا تھا جبکہ سب سے طاقت ور آدمی ہزار کا مقابلہ کر سکتا تھا۔

۱۔تواریخ 12