۱۔تواریخ 11:5 اردو جیو ورژن (UGV)

داؤد کو دیکھ کر یبوسیوں نے اُس سے کہا، ”آپ ہمارے شہر میں کبھی داخل نہیں ہو پائیں گے!“توبھی داؤد نے صیون کے قلعے پر قبضہ کر لیا جو آج کل ’داؤد کا شہر‘ کہلاتا ہے۔

۱۔تواریخ 11

۱۔تواریخ 11:2-14