۱۔تواریخ 11:14 اردو جیو ورژن (UGV)

لیکن اِلی عزر داؤد کے ساتھ کھیت کے بیچ میں فلستیوں کا مقابلہ کرتا رہا۔ فلستیوں کو مارتے مارتے اُنہوں نے کھیت کا دفاع کر کے رب کی مدد سے بڑی فتح پائی۔

۱۔تواریخ 11

۱۔تواریخ 11:10-23