۱۔تواریخ 1:51-54 اردو جیو ورژن (UGV)

51. پھر ہدد مر گیا۔ادومی قبیلوں کے سردار تِمنع، علیاہ، یتیت،

52. اُہلی بامہ، ایلہ، فینون،

53. قنز، تیمان، مِبصار،

54. مجدی ایل اور عِرام تھے۔ یہی ادوم کے سردار تھے۔

۱۔تواریخ 1