۱۔تواریخ 1:24-28 اردو جیو ورژن (UGV)

24. سِم کا یہ نسب نامہ ہے: سِم، ارفکسد، سلح،

25. عِبر، فلج، رعو،

26. سروج، نحور، تارح

27. اور ابرام یعنی ابراہیم۔

28. ابراہیم کے بیٹے اسحاق اور اسمٰعیل تھے۔

۱۔تواریخ 1