20. یُقطان کے بیٹے الموداد، سلف، حصرماوت، اِراخ،
21. ہدورام، اُوزال، دِقلہ،
22. عوبال، ابی مائیل، سبا،
23. اوفیر، حویلہ اور یوباب تھے۔ یہ سب اُس کے بیٹے تھے۔
24. سِم کا یہ نسب نامہ ہے: سِم، ارفکسد، سلح،
25. عِبر، فلج، رعو،
26. سروج، نحور، تارح
27. اور ابرام یعنی ابراہیم۔
28. ابراہیم کے بیٹے اسحاق اور اسمٰعیل تھے۔
29. اُن کی درجِ ذیل اولاد تھی:اسمٰعیل کا پہلوٹھا نبایوت تھا۔ اُس کے باقی بیٹے قیدار، ادبئیل، مِبسام،