۱۔تواریخ 1:1-4 اردو جیو ورژن (UGV)

1. نوح تک آدم کی اولاد سیت، انوس،

2. قینان، مہلل ایل، یارد،

3. حنوک، متوسلح، لمک،

4. اور نوح تھی۔نوح کے تین بیٹے سِم، حام اور یافت تھے۔

۱۔تواریخ 1