یونس 1:1-2 اردو جیو ورژن (UGV)

1. رب یونس بن امِتّی سے ہم کلام ہوا،

2. ”بڑے شہر نینوہ جا کر اُس پر میری عدالت کا اعلان کر، کیونکہ اُن کی بُرائی میرے حضور تک پہنچ گئی ہے۔“

یونس 1