یوحنا 9:8 اردو جیو ورژن (UGV)

اُس کے ہم سائے اور وہ جنہوں نے پہلے اُسے بھیک مانگتے دیکھا تھا پوچھنے لگے، ”کیا یہ وہی نہیں جو بیٹھا بھیک مانگا کرتا تھا؟“

یوحنا 9

یوحنا 9:6-13