یوحنا 9:31 اردو جیو ورژن (UGV)

ہم جانتے ہیں کہ اللہ گناہ گاروں کی نہیں سنتا۔ وہ تو اُس کی سنتا ہے جو اُس کا خوف مانتا اور اُس کی مرضی کے مطابق چلتا ہے۔

یوحنا 9

یوحنا 9:22-38