یوحنا 9:3 اردو جیو ورژن (UGV)

عیسیٰ نے جواب دیا، ”نہ اِس کا کوئی گناہ ہے اور نہ اِس کے والدین کا۔ یہ اِس لئے ہوا کہ اِس کی زندگی میں اللہ کا کام ظاہر ہو جائے۔

یوحنا 9

یوحنا 9:2-8