نہیں، تم اپنے باپ کا کام کر رہے ہو۔“اُنہوں نے اعتراض کیا، ”ہم حرام زادے نہیں ہیں۔ اللہ ہی ہمارا واحد باپ ہے۔“