یوحنا 8:22 اردو جیو ورژن (UGV)

یہودیوں نے پوچھا، ”کیا وہ خود کشی کرنا چاہتا ہے؟ کیا وہ اِسی وجہ سے کہتا ہے، ’جہاں مَیں جا رہا ہوں وہاں تم نہیں پہنچ سکتے‘؟“

یوحنا 8

یوحنا 8:12-28