یوحنا 7:3 اردو جیو ورژن (UGV)

تو اُس کے بھائیوں نے اُس سے کہا، ”یہ جگہ چھوڑ کر یہودیہ چلا جا تاکہ تیرے پیروکار بھی وہ معجزے دیکھ لیں جو تُو کرتا ہے۔

یوحنا 7

یوحنا 7:1-10