یوحنا 6:38 اردو جیو ورژن (UGV)

کیونکہ مَیں اپنی مرضی پوری کرنے کے لئے آسمان سے نہیں اُترا بلکہ اُس کی جس نے مجھے بھیجا ہے۔

یوحنا 6

یوحنا 6:36-45